معروف قانون دان احسن بھون کا سرگودھا ڈسٹرکٹ بار کونسل کا دورہ

احسن بھون

سرگودھا: معروف قانون دان سابق وائس چیئر مین پاکستان بار کونسل احسن بھون ایڈووکیٹ سابق وائس چیئر مین پاکستان بار کونسل اعظم نذیر تا رڈ ایڈووکیٹ امید وار برائے صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن لاہور طاہر نصراللہ وڑایچ ایڈوو کیٹ کا ہائی کورٹ بار الیکشن مہم کے سلسلہ میں سرگودھا ڈسٹرکٹ بار کونسل کا دورہ اس موقع پر سینئر وکلاء میاں مجتبیٰ نصیر قریشی ایڈ ووکیٹ صدر بار خرم اقبال بسرا، راؤفضل الرحمن ایڈ ووکیٹ،ارشدہنجرہ ایڈووکیٹ، افضل فاروقہ ایڈ ووکیٹ، ناصر گُھمن ایڈ ووکیٹ، عنصر بلوچ ایڈووکیٹ، میاں خداداد کلیار ایڈ ووکیٹ، امیر عباس بلوچ ایڈ ووکیٹ، چوہدری اسلم ایڈووکیٹ، بلال کمبوہ ایڈووکیٹ، میاں قدیر احمد، حماد ہارون چیمہ ایڈ ووکیٹ نے صدرہائی کورٹ بار کے لیے طاہر نصراللہ ایڈ ووکیٹ اور سینکڑ وں وکلا ء نے الیکشن کمپین میں حصہ لیااور ان کی حمایت کا اعلان کیا۔ میاں نصیر قریشی وکلاء گروپ سمیت کئی گروپوں نے طاہر نصراللہ وڑایچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *