ان تصاویر کو دیکھ کرآپ پی ٹی آئی کی ڈورے مون مہم میں اس کا ساتھ ضرور دیں گے

لاہور -ڈورے مون کارٹون کے خلاف دنیا بھر کے سیاستدانوں اور سماجی کارکنوں نے احتجاج کیا ہے لیکن چند روز پہلے پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسمبلی میں قرار داد پیش کیے جانے کے بعد بہت سے والدین بھی سامنے آئے ہیں جنہوں نے کارٹونوں کو انتہائی غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق والدین کا کہنا ہے کہ ڈورے مون کارٹون کے 2 مرکزی کرداروں کو والدین کا نافرمان دکھایا گیا ہے جبکہ وہ والدین کی عزت بھی نہیں کرتے اور کارٹون میں انتہائی غیر اخلاقی رومانوی مناظر بھی دکھائے جاتے ہیں جو بچوں کیلئے کسی بھی صورت مناسب نہیں ہیں۔  ذیل میں ہم ڈورے مون کارٹون سیریز سے چند تصاویر دے رہے ہیں جنہیں دیکھ کر آپ کو اندازہ ہوجائے گا کہ یہ کارٹون کتنے غیر اخلاقی ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *