پوتے کا اولمپک میڈل جیتنا دادی کو بھاری پڑ گیا

بنکاک -تھائی میڈلسٹ کی دادی پوتے کی کامیابی کا جشن مناتے ہوئی زندگی کی بازی ہارگئیں۔ 84 سالہ سوبین کھونگوتھپ اپنے آبائی علاقے میں پروجیکٹر پر اپنے پوتے سنفیٹ کروئیتھونگ کو 56 کلوگرام ڈویژن میں مقابلہ کرتے ہوئے دیکھ رہی تھیں۔ جب انھوں نے برانز میڈل حاصل کیا اور اسکرین کے آگے جمع لوگوں نے خوشیاں منانا شروع کیں تو سوبین نیچے گرگئیں، انھیں فوری طورپر اسپتال لے جایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے حرکت قلب بند ہونے سے موت واقع ہونے کی تصدیق کردی :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *