حنیف محمد وفات کے بعد دوبارہ کیسے زندہ ہو گئےِ? تارزہ ترین اطلاع! !

images_7
تمام ٹی وی چینلز پر انتقال کی خبر کے بعد ان کے زندہ ہونے کی خبر آگئی ہے ۔ 6منٹ کے بعد اس لیجنڈ کریکٹر کی دل کی دھڑکن واپس آگئی ہیں ۔ قدرت نے انھیں ناٹ آؤٹ قرار دے دیا۔ تمام چینلز ان پر تعزیت برے پروگرام کر رہے تھے کہ اسپتال انتظامیہ نے ان کے زندہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ بریکنگ نیوز کے چکر میں چینلز نے یہ گل کھلایاہے۔ ان کی بہو نے کہا ہے کہ ایک رپورٹر نے خود ہی یہ فرض کر لیا کہ وہ وفات پا گئے ہیں ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *