اورنج لائن ٹرین منصوبہ تعمیر،شفافیت،اعلیٰ معیار کا شاہکار ہوگا، شہبازشریف

لاہور-وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ تعمیر،شفافیت،اعلیٰ معیار کا شاہکار ہوگا،سفری سہولتوں کی فراہمی کیلیے یہ منصوبہ ایک گیم چینجرثابت ہو گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ تعمیر،شفافیت،اعلیٰ معیار کا شاہکار ہوگا، سفری سہولتوں کی فراہمی کیلیے یہ منصوبہ ایک گیم چینجرثابت ہو گا۔ وزیراعلی ٰشہبازشریف سے چینی وفد نے ملاقات کی ہے،چینی وفد نے اورنج لائن ٹرین منصوبے کے سول ورکس پر ہونیوالی پیش رفت پر اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اورنج لائن منصوبےکو تیزی سے آگے بڑھارہے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *