اس تحقیق میں دل کے مریضوں کے لئے خوشخبری ہے

download (2)

تازہ ترین تحقیق میں ماہرین نے اعتراف کیا ہے کہ زیتون کا تیل دل کے مریضوں کے لئے کولیسٹرول کی ادویات سے زیادہ فائدہ مند ہے۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اٹلی میں ہونی والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مشرق وسطی کے لوگوں کے غذائی نظام میں زیتون کے تیل کی بڑی مقدار شامل ہوتی ہے لہذا یہ غذائی نظام دل کے دوروں سے جلد وفات کے امکان کوا±ن لوگوں کے مقابلے میں 37فیصد تک کم کر دیتا ہے جو سرخ گوشت اور مکھن کو اپنے غذائی نظام کی بنیاد بناتے ہیں جبکہ مچھلی ، سبزیاں اور پھل کھانے سے دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے امکانات نمایاں حد تک کم ہوجاتے ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *