پاک فوج کی جنگی تیاریاں دیکھ کرامرتسرمیں تعینات انڈین فوجی کی پینٹ گیلی ہوگئی

foji

بھارت: پاکستانی فوج کی تیاریاں دیکھ کر ایک انڈین فوجی کی پینٹ گیلی ہوگئی، بھارتی میڈیا اس خبر کو چھپانے کی بہت کوشش کر رہا ہے لیکن یہ بات کنفرم ہوگئی ہے کہ یہ واقعہ امرتسر کے نواحی علاقے میں پیش آیا ہے جہاں فوجی تیاریوں کے دوران انڈین آرمی نے اپنے جوانوں کے سامنے پاکستانی فوج کی تیاریوں پر مبنی ایک وڈیو چلائی اور فوجیوں کے ہاتھ میں بندوقیں تھما کر ان سے کہا گیا کہ آپ یہ سمجھیں کہ آپ کے سامنے پاک آرمی آگئی ہے اور آپ نے ان کا مقابلہ کرنا ہے- یہ وڈیو ایک بڑی سکرین پر چلائی گئی جسے دیکھتے ہوئے ایک انڈین فوجی پر اس قدر خوف طاری ہوا کہ اس کا پیشاب نکل گیا-ذرائع کے مطابق فوجی کا نام مہندرپال ہے اور وہ پاک فوج کی تیاریوں کو دیکھ کر اس بری طرح سے خوفزدہ ہے کہ اس واقعے کے بعد سخت بخار میں مبتلا ہے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *