رائیونڈ مارچ کے حوالے سے فیصل واوڈا نے اہم اعلان کر دیا

faisal wada

کراچی: رہنما تحریک انصاف فیصل واوڈا کی جانب سے رائیونڈ مارچ کے لیے کراچی سے پچاس بلٹ پروف اور بم پروف گاڑیوں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد کل روانہ ہوگی- فیصل واوڈا کے مطابق اگر کارکنوں کو روکا گیا تو ہم نے پلان بی بھی تیار کرلیا ہے، فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ وہ بذریعہ جہاز لاہور پہنچیں گے-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *