آرمی چیف مختصر دورے پر لاہور پہنچ گئے

3d

لاہور۔ سپہ سالار جنرل راحیل شریف لاہور پہنچ گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف مختصر دورے پر آج لاہور پہنچے ہیں جہاں وہ مختصر قیام کریں گے تاہم آرمی چیف کے دورے کی نوعیت کے بارے میں تاحال واضح نہیں کیا گیا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *