بلوچستان میں "بھارت مردہ باد" ریلی

cities

کوئٹہ ۔ بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک کو ہوا دینے والے بھارت  کیخلاف صوبے کے محب وطن عوام نے ’بھارت مردہ باد‘ ریلی نکالی جس دوران مودی کا پتلا اور بھارتی ترنگا بھی نذرآتش کیاگیا۔ ذرائع کے مطابق لائن آف کنٹرول پربھارتی جارحیت کیخلاف قلات اور بلوچستان کے دیگر علاقوں سے نکلنے والی ریلیاں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے پہنچ کر ختم ہوگئیں ،گاڑیوں ، موٹرسائیکل اور سائیکلوں پر سوار ریلیوں کے شرکاءبھارت مردہ باد ، مودی مردہ باد کے نعرے لگاتے رہے :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *