گلوکار سلمان احمد کو گرفتار کرلیاگیا

اسلام آباد -گلوکارسلمان احمد کو بنی گالہ سے گرفتار کرلیاگیا، وہ عمران خان سے ملنے گئے تھے۔ مقامی میڈیا کے مطابق سلمان احمد نے عمران خان سے ملنے کی کوشش کی لیکن وہاں پر موجود سیکیورٹی اہلکاروں نے انہیں روکا ، سلمان احمد سے بحث کے مطابق وہاں پر موجود اہلکار وں نے انہیں گرفتار کرلیا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *