لڑکی کی ٹانگوں کی تصویر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

tang

پیر کے روز انسٹا گرام  پر لوڈ کی جانے والی ایک فوٹو نے دنیا بھرکےانٹرنیٹ صارفین کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔ تصویر میں انسانی ٹانگیں نظر آرہی ہیں جس سے تمام صارفین کنفیوز نظر آتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ اصل انسانی ٹانگ پر پینٹ ملا ہوا نظر آ رہا ہے جب کہ کچھ کا ماننا ہے کہ ٹانگ چمکدار پلاسٹک کا بنا شاہکار ہے۔ اس جادوئی ٹانگ پر بحث ابھی بھی جاری ہے اور ذیل میں کچھ ناظرین کے کمنٹس دیے جا رہے ہیں۔بعد میں تصویر لوڈ کرنے والی لڑکی نے خود ہی بتایا کہ انکی اپنی ٹانگ پر لگے پینٹ نے ٹانگ کو چمکدار پلاسٹک کے طور پر دکھایا۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ آرٹ کا کام کرنے کے بعد انہوں نے پینٹ والا برش اپنی ٹانگوں پر مل دیا لیکن ان کی نیت اپنی جلد کی چمک دکھانا نہیں تھا۔ کافی بحث و مباحثہ کے بعد فوٹو کو سوشل میڈیا سے ہٹا دیا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *