اہل سنت و الجماعت کے جنرل سیکرٹری رینجرز کی حراست میں

Image result for ‫رینجرز ٹارگٹڈ کارروائی‬‎

کراچی -رینجرز نے ناگن چورنگی صدیق اکبر مسجد میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران اہل سنت و الجماعت کے جنرل سیکرٹری تاج حنفی کو گرفتار کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے ناگن چورنگی صدیق اکبر مسجد میں ٹارگٹڈ آپریشن کیا اور اس دوران اہل سنت و الجماعت کے جنرل سیکرٹری تاج حنفی گرفتار کر کے ہتھیار اور نفرت انگیز مواد برآمد کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق صدر اہل سنت و الجماعت رب نواز حنفی اور مہتمم مولانا شعیب کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *