خواجہ سراؤں کو بڑی کامیابی مل گئی، ملک بھر میں جشن کا سماں

Image result for ‫خواجہ سراؤں کا ملک بھر میں جشن‬‎

اسلام آباد -سعودی حکومت نے خواجہ سراؤں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی، اخبارات میں چھپنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سعودی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے بتایا خواجہ سراؤں کے عمرے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے بلکہ ان کیلیے جو قانون ماضی سے بنا ہوا ہے اسی پر عمل پیرا ہیں۔ سعودی عرب نے کبھی بھی خواجہ سرائوں پر پابندی لگانے کا سوچا ہے اور نہ ہی مستقبل میں اس کا کوئی ارادہ رکھتا ہے۔ اس خبر پر خواجہ سرائوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور وہ کئی مقامات پر ناچتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے اور اللہ کا شکر اور سعودی عرب کا شکریہ ادا کرتے رہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *