وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کرپشن کے خاتمے کے لئے اہم اقدام

31

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اینٹی کرپشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اینٹی کرپشن ایجنسی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے اعلیٰ سطحی کمیٹی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی پر عمل پیرا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *