لاہور سمیت پنجاب میں دھند، سردی بڑھ گئی

Image result for ‫لاہور میں دھند‬‎

لاہور -سردی آگئی اور دھند چھا گئی، لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں اور شہروں میں جاڑے میں اضافہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں سردیوں کی پہلی دھند نے درجہ حرارت کو مزید نیچے گرادیا جس کے بعد شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھند سے پنجاب کے بیشترعلاقو ں میں حد نگاہ کم ہو گئی ہے جس سے ٹریفک کی روانی جیسے مسائل پیدا ہو گئے ہیں تاہم دھند کا یہ سلسلہ آئندہ ایک دو روز تک جاری رہے گا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *