کیا آپ اس تصویر میں تکونوں کی صحیح تعداد بتا سکتے ہیں؟ جواب جاننے کے لیے اسے ضرور پڑھیں

لاہور -ذہنی آزمائش کے اس کھیل میں ایک ایک تصویر دی گئی ہے جس میں سبز اور پیلے رنگوں پر مشتمل تکونیں بنی ہوئی ہیں۔ اگر اس تصویر پر سرسری سی نظر دوڑائی جائے تو کوئی بھی گن کر بتا سکتا ہے کہ اس تصویر میں سبز رنگوں کی آٹھ جبکہ پیلے رنگوں کی بھی آٹھ تکونیں ہیں۔ لیکن اگر اس تصویر کا بغور جائزہ لیا جائے تو ذہن چکرا جائے گا کہ آپ اس کا جو جواب سوچ رہے تھے وہ سرے سے ہی غلط ہے۔ درست جواب جاننے کیلئے آپ بھی ذہن پر زور دیں اور گن کر بتائیں کہ اصل میں اس تصویر میں کتنی تکونیں چھپی ہوئی ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *