نوجوانوں کو بھی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کے لئے یہ کام کرنا ہو گا ۔۔۔۔۔۔

download

اسلام آباد ۔ ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کہا ہے کہ کشمیر ہمارے دل میں بستا ہے جسے نکالنا ناممکن ہے۔ ذرائع کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا نے کشمیر میں بھارتی جارحیت پرسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 5ماہ میں ہم نے ہر فورم پر مسئلہ کشمیر اٹھایا ہے ،مسئلہ کشمیرپرعالمی رہنماو¿ں تک سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا پیغام پہنچائیں،نوجوان مسئلہ کشمیراجاگر کرنے کیلیے سوشل میڈیا کا استعمال کریں، کشمیر ہمارے دل میں بستا ہے جسے ہمارے دل سے نکالنا ناممکن ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *