بائیونِک آنکھ نابینا افراد کو محدودبصارت لوٹا دیتی ہے

bionic eyeلیری ہیسٹر نے اپنی عمر کا نصف سے زائد حصہ اندھے پن میں گزارا لیکن اب وہ نئی بائیونک آنکھ کا شکرگزار ہے جس کی مدد سے اب وہ اپنی 33سالہ زندگی میں پہلی بار دیکھنے کے قابل ہوا ہے۔ بائیونک آنکھ نابینا افراد کو محدود بصارت لوٹا دیتی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *