سنگدل باپ کا بیوی اور بیٹی کے ساتھ ایسا اقدام کہ آپ کی روح تڑپ اٹھے!

لاہور -ایس پی اقبال ٹاؤن عادل میمن کے مطابق، نواں کوٹ کی رہائشی 42 سالہ زہرہ پروین اور 9 سالہ آمنہ 30 دسمبر سے لاپتہ ہیں۔ پولیس نے اہلخانہ کی درخواست پر ان کے اغواء کا مقدمہ درج کر کے خاتون کے سابق شوہر طفیل کو حراست میں لیا تو ملزم نے ماں بیٹی کو ذبح کر کے لاشیں گندے نالے میں پھینکنے کا انکشاف کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے واقعہ کو گھریلو جھگڑوں کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔ تاہم مزید تفتیش جاری ہے جبکہ مقتولین کی لاشوں کی تلاش بھی کی جا رہی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *