پاکستانی سائنسدان ثمر مبارک مند کا حیران کن انکشاف !

news-14

اسلام آباد۔ ایٹمی سائنسدان ڈاکٹرثمرمبارک مندنے کہا ہے کہ پو ری دنیا میں امریکا اور روس کے بعداب پاکستان کامیزائل سسٹم تیسرے نمبرپرآگیاہے، امریکاکے پاس بھی ابھی تک نصرمیزائل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹرثمرمبارک مند کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیاکی چھٹی ایٹمی طاقت ہے اور اس لحاظ سے دنیا میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ہماری قوم کااصل چہرہ باصلاحیت نوجوان ہیں۔میزائل سسٹم کے بہتر ہونے سے پاکستان کا دفاع بھی مضبوط ہو گیا ہے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *