وہاب ریاض کے گھر سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی!

پیسربھی پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر مداحوں سے والد کی علالت کی اطلاع کے ساتھ ان کی صحت یابی کیلئے اپیل کر رہے تھے: فوٹو: فائل

لاہور -قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے. قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر وہاب ریاض کے والد انتقال کر گئے، سکندر ریاض کسانہ کو کچھ روز قبل بلڈ پریشر مسائل کی وجہ سے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ پیسر بھی کچھ دنوں سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مداحوں سے والد کی علالت کی اطلاع کے ساتھ ان کی صحت یابی کیلئے اپیل کر رہے تھے لیکن آج وہ انتقال کر گئے۔ وقار یونس، اسد شفیق، اظہر محمود، سہیل تنویر، کامران اکمل، عمر گل، اظہر علی اور دیگر نے وہاب ریاض اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *