دہشت گردوں نے آزادی اظہار رائے پر حملہ کیا، وزیراعظم نوازشریف

Image result for ‫نواز شریف‬‎

اسلا م آباد -وزیراعظم نواز شریف نے سماءٹی و ی کے شہید ہونیوالے اسسٹنٹ کیمرہ تیمور کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا سماءٹی وی کی ڈی سی این جی پر فائرنگ کے واقعے میں انسانی جان کے ضیاع پر مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہ حملہ میڈیا پر نہیں اظہار رائے آزادی پر کیا گیاہے۔انہوں نے یقین دہانی کروائی کہ وفاقی حکومت ملزمان کی گرفتار ی کیلئے صوبائی حکومت کو مکمل تعاون فراہم کرے گی جبکہ ملزمان کو جلد گرفتارکرکے کیفردار تک پہنچایا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *