ایم کیو ایم پاکستان رہنما فاروق ستار گرفتار!

Image result for ‫فاروق ستار‬‎

کراچی -متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کو 22اگست کے مقدمات میں گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فاروق ستار پی ایف میوزیم میں شادی کی تقریب کیلئے گئے تھے اور جب وہ شادی کی تقریب سے گھر جانے کیلئے گاڑی میں سوار ہوئے تو پولیس اہلکاروں نے انہیں گاڑی سے اتار لیا جس پر پولیس اہلکاروں اور فاروق ستار کے درمیان بحث و تقرار ہوئی اور بعد میں فاروق ستار کو گاڑی میں وہ اپنے ساتھ بٹھا کر لے گئے۔ ترجمان ایم کیوایم نے بھی فاروق ستار کی گرفتار کی تصدیق کر دی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *