معروف پاکستانی کھلاڑی ٹریفک حادثے میں بیٹے سمیت جاں بحق!

بہاولنگر -قومی ایتھلیٹ نادیہ نذیربیٹے کے ہمراہ بہاولنگر کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق ایتھلیٹ نادیہ نذیر بہاولنگر کے قریب جا رہی تھی کہ انکی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں وہ اور انکا 5سالہ بیٹا خذیقہ شدید زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر دونوں ماں بیٹا جانبر نہ ہو سکے۔ نادیہ نذیر اسلامک گیمر کے تربیتی کیمپ میں شامل تھیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *