وزیراعظم نواز شریف کل حیدرآباد میں منصوبوں کا افتتاح کریں گے!

Image result for ‫نواز شریف‬‎

حیدر آباد -وزیراعظم نواز شریف کل  حیدر آباد جائیں گے۔ جہاں مقامی شہریوں میں ہیلتھ کارڈ کی تقسیم، ڈسٹرکٹ ہسپتال کی اپ گریڈیشن اور سڑکوں کی تعمیر و مرمت سمیت دیگر منصوبوں کا افتتاح کرینگے۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر ایک جلسہ عام کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اس موقع پر سندھ میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی کے امور پر بھی اراکین سے بات چیت کرینگے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ حیدر آباد میں ان کا استقبال کرینگے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *