سیف علی خان نے پریٹی زنٹا کی خواہش پر ہاں کہہ دی !

111

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا اور سیف علی خان آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور اور سن رائزرز حیدر آباد کے مابین افتتاحی میچ میں کھلاڑیوں کی کارکردگی پر تبصرہ کریں گے۔ واضح رہے کہ چھوٹے نواب اپنی قریبی دوست پریتی زنٹا کی خواہش پر ٹورنامنٹ میں کمنٹری کے ذریعے ان کی فرنچائز کنگز الیون پنجاب کی تشہیر بھی کریں گے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *