وینا ملک کے نئے گانے کا ٹیزر دیکھئے !

16

لاہور ۔ پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے شوبز انڈسٹری میں واپسی کے اعلان کے بعد اپنے نئے گانے کا ٹیزر بھی جاری کر دیا ہے۔ یہ ٹیزر ایک ملی نغمے کا ہے جس کا ٹائٹل ”دشمنِ وطن“ ہے اور اس میں وینا ملک کو سفید کپڑوں میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے۔

View image on Twitter

وینا ملک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر نئی تصاویر جاری کرنے کے علاوہ ٹیزر بھی جاری کیا۔ انہوں نے اپنی تصاویر کے ساتھ پیغام جاری کیا کہ ”موسیقی مجھے صرف مضبوط بناتی ہے۔“ وینا ملک نے اپنا یوٹیوب چینل بھی لانچ کیا ہے جس کے ذریعے وہ اپنی واپسی کریں گی:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *