اداکاری کے بعد ماہرہ خان کا اپنی دیرینہ خواہش پوری کرنے کا فیصلہ !

10

لاہور۔ نامور ٹی وی فلم اداکارہ ماہرہ خان ہدایتکار شعیب منصور کی فلم میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری کا بھی مظاہرہ کریں گی۔ہدایتکار شعیب منصورکی فلم ”ورنہ“ میں ماہرہ خان کی آواز میں ایک گانا ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی اپنے گانے سے مطمئن اور خوش ہیں۔واضح رہے کہ اداکارہ ماہرہ خان کو گانے کا بھی شوق تھا جسے وہ اداکاری کی مصروفیات کی وجہ سے پورا نہ کرسکیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *