لاہورمیں دکانداروں سے بھتہ لینےکا انکشاف !

13

لاہور کے علاقے برکت ٹاؤن فیروزوالا میں دکان داروں سے مبینہ طور پربھتہ لینے کا انکشاف ہوا ہے، شہریوں نے مبینہ بھتہ خور کو پکڑا تو وہ خود کو حساس ادارے کا اہل کار ظاہر کر کے فرار ہو گیا۔

اہل علاقہ کے مطابق برکت ٹاؤن فیروز والا میں ایک شخص سفید رنگ کی گاڑی میں آیا اور خود کو حساس ادارے کا اہلکار ظاہر کر کے دکانداروں اور ریڑھی بانوں سے بھتا وصول کرتارہا ۔

لوگوں نے شک ہونے پر اُسے پکڑا تو اس نے پستول نکال لیا، گاڑی اور اسلحہ چھوڑ کر فرار ہو گیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *