شام میں کیمیائی حملہ، 65 افراد ہلاک !

14

شام کے صوبے ادلب میں کیمیائی حملے میں65 افراد ہلاک اورساڑھے تین سو زخمی ہوگئے۔ امریکا برطانیہ سمیت مختلف ممالک نے حملے کی شدید مذمت کی ہے ، واقعے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔ امریکا،فرانس اور برطانیہ نے سلامتی کونسل کی مذمتی قرارداد کا مسودہ تیار کر لیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *