مردم شماری کی ٹیم پر حملہ کرنے والوں کو سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑیں گے ، کور کمانڈر لاہور

111

لاہور ۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی نے کہا ہے کہ مردم شماری کی ٹیم پر حملہ کرنے والوں کو سزا دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق بیدیاں روڈ پر دھماکے کے بعد زخمیوں کی عیادت کرنے کے لیے کور کمانڈر لاہور سی ایم ایچ پہنچے ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ جوانوں نے قومی فریضہ سر انجام دیتے ہوئے جام شہادت نوش کیا ،حملہ کرنے والوں کو سزا دئیے بغیر نہیں چھوڑے گے ۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رہے گا :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *