سیکیورٹی انتظامات کو مزید سخت کیا جائے گا ، مردم شماری متاثر نہیں ہوگی ۔ ادارہ شماریات

18

لاہور۔ وفاقی ادارہ شماریات نے لاہور میں مردم شماری کی ٹیم پر حملے سے شہادتوں پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ لاہور میں دہشت گردی کے حملے سے مردم شماری متاثر نہیں ہو گی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ حملے کا مقصد بظاہر عملے میں خوف و ہراس پھیلانا لگتا ہے ،سیکیورٹی انتظامات کو مزید سخت کیا جائے گا ۔انہو ں نے کہا کہ واقعے سے متعلق صوبائی مردم شماری حکام سے رپورٹ طلب کرلی ہے ،مردم شماری کا کام شیڈول کے مطابق جاری رہے گا: ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *