یونس خان کی ایمپائر سے لڑائی ہو گئی !

111

گیانا ۔ پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان پریکٹس میچ کے دوران ایمپائر سے الجھ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق دورہ ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کیا جانا ہے اور اس سے قبل لاہور میں ٹریننگ کیمپ لگایا گیا ہے جہاں کھلاڑیوں کی پریکٹس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی کھلاڑیوں پر مشتمل 2 ٹیموں کے درمیان پریکٹس میچ جاری تھا کہ اس دوران یونس خان ایمپائر کے غلط فیصلے پر الجھ پڑے اور معاملہ بڑھنے پر دیگر کھلاڑیوں کو میدان میں کودنا پڑا۔ لیگ سپنر یاسر شاہ نے معاملہ بڑھتے دیکھا تو فوراً آگے بڑھے اور دونوں کے درمیان معاملہ حل کرایا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *