بہن کی سہیلی کو گھر بلاکر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا !

12

شیخوپورہ ۔ تھانہ سٹی اے ڈویژن کے علاقہ محلہ ارائیانوالہ میں ایک اوباش نے اپنی بہن کی سہیلی کو بے آبرو کردیا۔ بتایا گیا کہ ملزم عثمان نے اپنی بہن کی سہیلی(م) کو بہانہ سے اپنے گھر بلوایا اس کی بہن نے کہا کہ ادھار کی رقم واپس لے جاﺅ یونہی وہ اس کے گھر گئی تو ملزم عثمان نے اسے دبوچ لیا کمرہ میں لیجا کر زیادتی کر ڈالی پولیس نے زیادتی کی شکار (م)کی رپورٹ پر ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *