سائیں سرکار اے ڈی خواجہ کے پیچھے پڑ گئی !

11

کراچی۔ سندھ حکومت اے ڈی خواجہ کے پیچھے پڑ گئی۔ پولیس افسر مرضی کا ہی ہو گا، سائیں سرکار ڈٹ گئی۔ صوبائی کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو تبدیل کرنے کے فیصلے کی منظوری دیدی ہے۔ سندھ کابینہ کا فیصلہ کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ تاہم، یاد رہے کہ آئی جی سندھ کو تبدیل کرنے کا مکمل استحقاق وفاق کے پاس ہے۔ سٹیبلشمنٹ ڈویژن صوبے کی طرف سے بھیجی گئی سفارش کو مسترد کرنے کا اختیار بھی رکھتا ہے:۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *