بلاول بھٹو کشتی پر سواری کے دوران لڑکھڑا گئے اور گرتے گرتے بچے !

15

سکھر۔ ایک روز قبل  میاں صاحب! آپ جانے والے ہیں  کا اعلان کرنے والے بلاول بھٹو کشتی پر سواری کے دوران لڑکھڑا گئے اور گرتے گرتے بچے۔ بلاول بھٹو سکھر کے علاقے سادھو بیلہ میں ظہرانے میں شرکت کیلئے جا رہے تھے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی دریا پار کرنے کیلئے کشتی میں سوار ہونے لگے تو اچانک پاؤں پھسل گیا۔ بلاول بھٹو کے قدم ڈگمگائے تو ایک کارکن نے سہارا دے کر اپنے نوجوان قائد کو سنبھالا۔ یوں چیئرمین پی پی پی گرنے سے بال بال بچے:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *