"دنیا پاکستان" کے کالم نگار عماد ظفر کا کالم ذوالفقارچوہدری نے اپنے نام سے شائع کروا لیا

im

لاہور(نمائندہ خصوصی) : آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ شاعروں کی غزلیں کوئی چرا کر اپنے نام سے شائع کرالیتا ہے لیکن اب بات غزلوں سے نکل کر کالموں تک آن پہنچی ہے جس کا مظاہرہ گذشتہ دنوں دیکھنے میں آیا جب"دنیا پاکستان" کے سینئر کالم نگار عماد ظفر کا کالم "عقیدتوں کے کاروبار کی ہلکی سی جھلک" اتنا پاپولر ہوا کہ روزنامہ "خبریں" کے ایک کالم نگار ذوالفقار چوہدری نے اس کے متعدد جملےمعمولی سی تبدیلی کے ساتھ اپنے نام سے شائع کروا لیے- "دنیا پاکستان" کے متعدد قارئین نے اس طرف توجہ مبذول کرائی ہے اور ذوالفقار چوہدری کے اس عمل کر انتہائی بدیانتی قرر دیا ہے- ملاحظہ کیجئے نیچے دیے ہوئے لنک میں پہلے عماد ظفر کا کالم اور پھر ذوالفقارچوہدری کا کالم اور فیصلہ خود کیجئے -

عماد ظفر کا کالم

 ذوالفقار چوہدری کا کالم 

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *