مریم نواز کی قومی ہیرو کو ہر ممکن سہولیات دینے کا اعلان !

24

اسلام آباد ۔ قومی باکسر محمد وسیم نے اسلام آباد میں وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز سے ملاقات کی ہے ۔ مریم نواز نے کہا کہ قومی ہیرو پر فخر ہے ، باکسنگ کی تمام سہولیات دی جائیں گی ۔ قومی باکسر محمد وسیم کی اسلام آباد میں مریم نواز سے ملاقات ، محمد وسیم پا کستان کا فخر قرار ، مریم نواز کی قومی ہیرو کو ہر ممکن سہولیات دینے کا اعلان ، قومی باکسر کی پاکستان کے لیے خدمات کو سراہتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ امید ہے محمد وسیم دنیا میں پاکستان کا نام روشن کرتے رہیں گے ۔ ملاقات میں مریم نواز نے محمد وسیم کی ٹریننگ کے بارے میں پوچھا اور یقین دلایا کہ انہیں ملک میں باکسنگ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی :۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *