بپاشا با سو نے خواتین کو زیادتی سے بچانے کا پکا ارادہ کر لیا !

images

ممبئی ۔ بھارت میں خواتین سے زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو نے سیلف ڈیفنس سینٹر کھولنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ نیوز ویب سائٹ ”آر ٹی“ کے مطابق بپاشا باسو نے بھارت میں خواتین کی عصمت دری کے بڑھتے ہوئے واقعات پر قابو پانے کے لئے ایک منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت آئندہ برس سیلف ڈیفنس کے مراکز کھولے جائیں گے۔ واضح رہے کہ بپاشا باسو خود بھی ایک کک باکسر ہیں:۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *