ننھے بچوں کی اسکول وین کا سلنڈر پھٹ گیا!

سانگلہ ہل -عینی شاہدین کے مطابق سکول وین کا سلنڈر اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب وین میں ننھے بچوں کی موجودگی کے باوجود ڈرائیور اس میں گیس ڈلوا رہا تھا۔ حادثے کے نتیجے میں 6 بچوں سمیت سات افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *