مبشر زید ی اور روف کلاسرا کے درمیان ٹوئٹر جنگ جاری

important

both

لاہور: ڈان نیوز کے معروف پروگرام "ذرا ہٹ کے" کے اینکر مبشر زیدی اور معروف صحافی روف کلاسرا کے درمیان ٹوئٹر جنگ چھڑ گئی ہے-روف کلاسرا نے الزام لگایا کہ  ڈان کے کرپٹ مالکان نے ضیاالحق کے ساتھ مل کر بھٹو کے ساتھ غداری کی اور بھٹو کو پھانسی لگایا ، زرداری اور یوسف رضا گیلانی سے این جی او کی مد میں 200 ملین کیش لیا-جواب میں ڈان کے مبشر زیدی نے کہا کہ میاں محمد سومرو کے سٹاف سے سیرینہ کے پاس سے کس نے خط وصول کیا کس نے سابقہ سرکاری آفیسر کو شیر دل کہہ کر سرکاری رہائش گاہیں حاصل کی؟انہوں نے کہا کہ  روف کلاسرا نے اپنی اہلیہ کو سینٹ میں لگوایا، اپنے بھائی کو اے پی پی میں لگوایا، اپنے بھتیجے کو پی ٹی وی میں لگوایا  اور وہ اسلام آباد میں تین سرکاری رہائش گاہوں پر قابض ہیں-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *