جے آئی ٹی کیا کر رہی ہے؟ وزیر اعظم ہائوس کا خوفناک انکشاف

Jit

جے آئی ٹی کے الزامات پر اٹارنی جنرل آفس نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔اٹارنی جنرل نے جواب میں موقف اختیار کیا کہ ایف بی آر کے مطابق بھی الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ، وزارت قانون کی بھی جے آئی ٹی کے الزام کی تردیدکی ہے۔نیب ،ایف بی آر،وزارت قانون ، آئی بی اور وزیراعظم ہاوس نے جے آئی ٹی کے تمام الزامات مسترد کردیے ۔اٹارنی جنرل آفس نے جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ،جس مطابق ریکارڈ میں رودبدل کے الزامات غلط اور حقیقت کے برعکس ہیں۔وزیر اعظم ہائوس نے جواب میں موقف اختیار کیا کہ سمن لیک ہونے کا ذمہ دار جے آئی ٹی کا اسٹاف ہے،تجزیہ ظاہرکرتاہے جے آئی ٹی وزیراعظم ہاؤس کے ٹیلی فون ٹیپ کررہی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *