ایران نے پاکستان پر حملہ کردیا!

Iran Attacked1

اسلام آباد -ایران کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی۔ تفصیلات کے مطابق ایرانی فورسز کی جانب سے بین الاقوامی پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مارٹر گولے فائر کئے گئے ہیں جو پاکستانی علاقے میں آگرے ۔ انتظامیہ کے مطابق ایرانی فورسز کی جانب سے داغے گئے مارٹر گولوں سے کوئی نقصان نہیں ہوا۔

Image result for ‫ایران کا پاکستان پر حملہ‬‎

انتظامیہ کے مطابق ایرانی گولے پنجگور کے علاقےپروم میں آکر گرے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ایرانی فورسز کی جانب سے پاکستانی سرحد کی خلاف ورزیاں کی جاتی رہی ہیں جبکہ ایرانی آرمی چیف پاکستان میں سرجیکل سٹرائیک کے حوالے سے دھمکی بھی دے چکے ہیں جس پر پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا ۔ پاک ایران سرحدی کشیدگی اس وقت بام عروج پر پہنچی جب دہشتگردوں نے 10ایرانی سرحدی گارڈز کو قتل کر دیا تھا :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *