پیپلز پارٹی نے تحریک انصاف کے نامزد امیدوارشیخ رشید کی حمایت سے سے انکار کر دیا

Bilawal

اسلام آباد:  شیخ رشید عمران خان کے سوا کسی کی آنکھوں کا تارا نہ بن سکے۔ اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی اپنا امیدوار لائے گی۔ تاہم چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کہتے ہیں حتمی فیصلہ کل ہو گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب عمران خان کی جانب سے آصف زرداری پر ایک بار پھر تنقید شیخ رشید کے آڑے آ گئی۔ بلاول بھٹو نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے امیدوار کی حمایت نہیں کی جائے گی، پی پی پی اپنے امیدوار کے ساتھ وزیر اعظم کا انتخاب لڑے گی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *