نیب کا عدالت میں 4 ریفرنسز دائر کرنیکا فیصلہ

Panama Papers
اسلام آباد:  چیئرمین نیب قمر زمان چودھری کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے پانامہ کیس فیصلے پر عملدرآمد شروع کر دیا گیا۔ نیب نے چار ریفرنسز عدالتوں میں دائر کرنے کی منظوری دیدی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس جے آئی ٹی کے شواہد پر دائر کیے جائیں گے اور ایف آئی اے کے پاس پہلے سے موجود شواہد بھی ریفرنسز کا حصہ ہونگے۔ ریفرنسز شریف خاندان، کیپٹن صفدر اور اسحاق ڈار پر دائر کئے جائیں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *