ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈائریکٹر کمیونیکیشن وائٹ ہاؤس کو معطل کردیا!

واشنگٹن -امریکی صدر نے وائٹ ہاوس کے ڈا ئریکٹرکمیونیکیشن انتھونی اسکاراموچی کو معطل کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسکاراموچی کو ڈا ئریکٹرکمیونیکیشن کی پوسٹ سے معطل کر دیا، اسکاراموچی عہدے پر صرف10روز رہے ان کی برطرفی کانوٹیفیکشین سابق جنرل جان کیلی کے وائٹ ہاﺅس میں آنے کے بعد کیا گیا۔ ان کی برطرفی کانوٹیفیکیشن سابق جنرل جان کیلی کے صرف 6گھنٹے کی تعیناتی کے بعد آیا۔امریکی اخبار نیو یارک کے مطابق اسکاراموچی کی معطلی میں ابھی تک یہ واضح نہیں کہ وہ وائٹ ہاﺅس میں کسی عہدے پر رتعینات ہوں گے یانہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *