مخالفین کو عوام کی ترقی سے تکلیف ہے، شہباز شریف

Image result for ‫شہباز شریف‬‎

لاہور -وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے ترقی وخوشحالی کے مخالف سیاسی عناصر2018کے الیکشن میں بھی ناکام ہونگے، نوازشریف ہردلعزیز لیڈر ہیں اور وہ عوام کے دلوں کی دھڑکن ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مخالفین کو اسی بات کی تکلیف ہے کہ ترقی کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں، پاکستان بھر میں مکمل ہونے والے میگاپراجیکٹس سے عوام کو ریلیف مل رہا ہے،ان کا کہنا تھا نوازشریف کا دور خدمت، شفافیت، امانت اور دیانت سے عبارت ہے اور نوازشریف کے دور میں لگنے والے منصوبے تعمیروترقی کے اعلیٰ نمونے ہیں :-

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *