نواز شریف آج شام 7 بجے نومنتخب وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کریں گے

aa

نئے منتخب ہونے والے وزیراعظم کی تقریب حلف برداری آج شام7بجےایوان صدرمیں ہوگی جس میں نوازشریف کی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری میں شرکت کاامکان ہے۔ذرائع کے مطابق صدرممنون حسین منتخب وزیراعظم سےحلف لیں گے،تقریب حلف برداری میں وزرائےاعلیٰ،ارکان پارلیمنٹ شریک ہوں گے۔تقریب حلف برداری میں سفارتکار،اعلیٰ عدلیہ کےججز ،عسکری حکام اورمختلف شعبوں کےافرادبھی شرکت کریں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *