آج وزیر اعظم کا چناؤ کیسے ہوگا؟ طریقہ کارکے بارے میں جانئیے!

national assembly

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آج سہ پہر تین بجے وزیر اعظم کا انتخاب ایوان کی تقسیم اور اوپن بیلیٹنگ کے طریقہ کار کے تحت ہوگا۔ ایوان میں مختلف لابیز بنائی جائیں گی اور حامی اراکین قطار میں نام درج کرواتے ہوئے اپنے امیدوار کی لابی میں چلے جائیں گے، ووٹوں کی گنتی کے بعد ایوان کی گھنٹیاں پھر سے بجیں گی، اجلاس کی کارروائی دوبارہ شروع ہونے پر وزارت عظمی کے لیے کامیاب امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا جائے گا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *